سوچی سمجھی سازش کے تحت سندھ میں ایک کھیل کھیلا جارہا ہے، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے ایک وفاقی وزیر کے ذریعے حکومت ختم کرنے کی دھمکی کے الزام کی مذمت کرتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات … Continue reading سوچی سمجھی سازش کے تحت سندھ میں ایک کھیل کھیلا جارہا ہے، شبلی فراز